گائوں مونگ میں سوشل ویلفئیر سوسائٹی کا قیام، اہم منصوبوں پر کام شروع

mong mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

مونگ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کا قیام تحصیل منڈی بہاوالدین کے سب سے بڑے گاؤں مونگ کے لیے ایک انتہائی خوش آئند قدم۔ مونگ کبھی منڈی بہاوالدین کا ایک پرامن علاقہ ہوا کرتا تھا لیکن بڑھتی ہوئی نوجوانوں میں عدم برداشت، انا پرستی اور آوارہ گردی نے ایک دوسرے کا دشمن بنادیا۔

ان حالات میں مونگ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کا قیام علاقے کے ہر قسم کے مسائل ختم کرنے کے لیے ایک اہم کردار ادا کرے گا ۔ خدا کرے مونگ سوشل ویلفیئر سوسائٹی اپنے مقاصد میں کامیاب ہو اور علاقے کی ترقی ، امن اور خوشحالی کے لیے کام کرے۔

یہ بھی پڑھیں: مونگ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

پورے گاؤں کی ماہانہ صفائی، پورے گاؤں میں لائٹنگ، پورے گاؤں میں مختلف 20 مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، شجر کاری، بڑے اور بعد میں شروع ہونے والے پروجیکٹس، پورے گاؤں میں چار مقامات پر فلٹریشن پلانٹس کی تنصیب شامل ہے.

گائوں والوں نے آج کی میٹنگ میں پہلے مرحلے یعنی صفائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔صفائی کی پایہ تکمیل کے بعد ہمیں اوورسیز اور پاکستان میں موجود تمام بھائیوں کے مالی تعاون کے اشد ضرورت ہوگی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گائوں مونگ میں سوشل ویلفئیر سوسائٹی کا قیام، اہم منصوبوں پر کام شروع

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!