raja zahoor

مونگ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہو ہو گیا. کیسے کیسے نوجوان ظلم کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں 😞

منڈی بہاءالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 6 ستمبر 2022) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مونگ گائوں کا رہائشی راجہ ظہور احمد جاں بحق.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین میں آج پھر 2 افراد کو قتل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں