منڈی بہاوالدین میں جشن عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

Eid Milad-ul-Nabi is being celebrated in Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 29ستمبر 2023 ) ملک بھر کی طرح ضلع منڈی بہاوالدین میں بھی جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ضلع بھر کی گلیوں، مسجدوں، گھروں اور سرکاری و نجی عمارتوں کو جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رضا صفدر کاظمی نے عید میلاد النبی کے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔ اس موقع پر ضلعی انتظامیہ کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے جلوس کے شرکاء کو پھولوں کے ہار پہنا کر خوش آمدید کہا اور جلوس کے ساتھ پیدل چلتے ہوئے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ضلع بھر کے جلوسوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں جشن عید میلاد النبی ﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!