منڈی بہاؤالدین : لیو انکیشمنٹ اور پنشن رولز میں تبدیلی کیخلاف پنجاب ٹیچرز یونین کی کال پر اساتذہ کا تعلیمی بائیکاٹ ضلع کے کئی سکولوں میں طلبہ وطالبات کو گھر بھیج دیا گیا . ضلع بھر کے سکولوں اور کالجز میں مکمل تعلیمی بائیکاٹ. دوسری جانب تعلیمی سرگرمیاں بند ہونے سے والدین کو شدید دشواری کا سامنا
اساتذہ کا مکمل تعلیمی بائیکاٹ، تعلیمی سرگرمیاں معطل، والدین اور بچے پریشان
