زلزلے کے جھٹکوں سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی زمین لرز اٹھی

earthquake in pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

لاس اینجلس: امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک زلزلے سے لرز اٹھے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق امریکی شہر لاس اینجلس سمیت جنوبی علاقوں میں محسوس کیے گئے زلزلے کی شدت 4.4 تھی۔

لاس اینجلس کے نواحی علاقے ایل سیرینو میں زلزلے کے جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ ہوگئے۔ ٹی وی چینل کی براہ راست نشریات کے دوران اسٹوڈیو کی دیواریں ہلنے سے ایک اینکر پرسن بھی پریشان ہوگیا۔جنوبی شہر پاسادینا میں بھی 4.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے سٹی ہال کی عمارت کی چھت پر پانی کا پائپ ٹوٹ گیا۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

امداد کے لیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛ 100 سے زائد شہید

زلزلے کے جھٹکے جنوب میں سان ڈیاگو تک اور شمال میں سانتا باربرا اور مشرق میں ریور سائیڈ کاؤنٹی تک محسوس کیے گئے. زلزلے کے جھٹکے جنوب میں سان ڈیاگو تک اور شمال میں سانتا باربرا اور مشرق میں ریور سائیڈ کاؤنٹی تک محسوس کیے گئے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن اور شام کے علاوہ اسرائیل میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
زلزلے کے جھٹکوں سے امریکا، اسرائیل اور مشرق وسطیٰ کی زمین لرز اٹھی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!