ڈی پی او کی ملکوال میں کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے

thana malakwal
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین پولیس (پی آر او برانچ) آئی جی پنجاب پولیس فیصل شاہکار کے احکامات کے مطابق، ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ منیر مارتھ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین نعیم عزیز سندھو نے ٹی ایم اے ہال ملکوال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

کھلی کچہری میں سرکل ملکوال ڈی ایس پی ملک شبیر اعوان اور سرکل ملکوال کے تھانوں کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی۔ کھلی کچہری میں ملکوال تھانہ کی عوام نے شرکت کی اور اپنے مسائل بتائے، درخواستیں پیش کی، ڈی پی او منڈی بہاوالدین نعیم عزیز سندھو نے موقع پر ان درخواستوں کو حل کیا۔اسکے علاوہ کمیونٹی پولیسنگ کے اصول کو سامنے رکھتے ھوئے اھل علاقہ سے تجاویز لیں۔

کھلی کچہری کا مقصد عوام کو انکی دہلیز پر انصاف کی بروقت فراہمی ھے۔ عوام اور پولیس کے درمیان فاصلہ کو کم کرنا ھے۔ منشیات اور ناجائزاسلحہ سے معاشرے کو پاک کرنا اور ہر تھانے کے علاقہ میں ضلع بھر کی پولیس لیکر سرچ آپریشن کریں گے ان دونوں چیزوں سے نجات حاصل کریں گے

نمبرداران علاقہ نے بھی کچہری میں شرکت کی اور جرائم میں کمی کے لیے تجاویز دیں، ڈی پی او منڈی بہاوالدین نے نمبرداران کو ٹھیکری پہرہ سے متعلق ھدایات دیں اور یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے، ناقص کارکردگی پر پولیس کی سرزنش کی،

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈی پی او کی ملکوال میں کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!