ضلع منڈی بہائوالدین کے مثبت پہلو: دھنی کلاں کے استاد جو گائوں کے بچوں کو فری کبڈی کی ٹریننگ دیتے ہیں اور اپنی جیب سے کبڈی کے میچ کرواتے ہیں.
منڈی بہاؤ الدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 17 اگست 2022) تحصیل پھالیہ میرے پیارے گاؤں دھنی کلاں کا مثبت چہرہ استاد Zaheer Abbas Zaheer جو ہمھارے بچوں کو بلکل فری کبڈی کی ٹریننگ دیتے ہیں. دور دراز دیہات میں میچز پر بچوں کو لے کر جاتے ہیں. لوگوں کو تفریح کا بہترین موقع ملتا ہے.
یہ بھی پڑھیں: منڈی بہائوالدین کے دو ہونہار طلبا نے قائداعظم کا پوٹریٹ بنا کر 1 لاکھ روپے جیتے لئے
اپنے جیب سے کبڈی میچ کرواتے ہیں. بچوں کو نا جائز اسلحے و نشے جیسی لانت سے دور رکھنے کے لیے کوشاں ہیں. گزشتہ 7 سالوں سے یہ کام کر رہے ہیں. ہمھارا حق بنتا ہے ایسے لوگوں پرموٹ کریں. جتنا ہو سکے انکی اس نیک مقصد میں ان کی مدد کریں ان کا ساتھ دیں. ان کا شکریہ ادا کریں.
یہ بھی پڑھیں: بھارت میں کبڈی مقابلے کے دوران انٹرنیشنل پلیئر کو 20 گولیاں مار کر قتل کردیا
