منڈی بہاؤالدین کے سکول 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

Decision to keep Mandi Bahauddin schools closed for 3 days
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کی صورتحال کے پیش نظر 10 اضلاع میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو 3 دن اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب کی صورتحال کے پیش نظر اجلاس ہوا۔ جس میں سموگ سے بچاؤ کے لیے نرم لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں پنجاب کے 10 اضلاع میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں سکول 3 دن کے لیے بند رہیں گے۔

نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے اتوار کو تمام مارکیٹیں مکمل بند رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جمعہ اور ہفتہ کو تین بجے کے بعد مارکیٹیں کھولنے کی اجازت ہوگی۔ محسن نقوی نے کہا کہ 29 نومبر کو مصنوعی بارش کرانے کی کوشش کی جائے گی تاہم اتوار کو مال روڈ سائیکلنگ کے لیے مختص کیا جائے گا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین کے سکول 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!