گوجرہ: اٹلی پلٹ شخص کی لاش کھیتوں سے برآمد

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اٹلی پلیٹ شخص کو قتل کر کے نعش کھیت میں دبا دی. پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے اٹلی پلٹ رحمت خاں کے اندھے قتل کو ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ۔

مقتول کے ڈرائیور مختار کی نشاندھی پر تھانہ گوجرہ کے علاقے بوسال میں چارہ کے کھیت سے مقتول رحمت خاں ولد علی محمد گجر ساکن ڈھو تحصیل کھاریاں کی نعش مبینہ ملزم ڈرائیور مختار اور اس کے ساتھی شاہد کی نشاندھی پر برآمد کر لی ہے ۔ سنگدل ملزمان نے نعش کو گڑھا میں دبا کر اوپر مرا ہو کتا پھینک دیا ،کہ پھیلنے پر بدبو پر لوگ توجہ نہ دیں ۔

بوسال: قتل ہونے والے شخص کی لاش 5 روز بعد برآمد

ذرائع کے مطابق مقتول نے دو شادیاں کی تھیں ۔اس کے بچے بھی باہر سیٹ ہیں ۔وہ اپنی پہلی بیوی کی فوتگی پر پاکستان آیا تھا ۔پولیس تھانہ سٹی اور تھانہ گوجرہ مصروف تفتیش ہیں۔مقتول کی نعش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے قاتل مختار اور مقتول کے بیٹے نے تھانہ سٹی منڈی بہاوالدین میں نامعلوم افرا دکے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
گوجرہ: اٹلی پلٹ شخص کی لاش کھیتوں سے برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 Comment

  1. میرا نام عدنان علی ہے میرے والد کا نام افتخار ہے

    Reply
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!