dead body

بوسال: قتل ہونے والے شخص کی لاش 5 روز بعد برآمد

منڈی بہاؤالدین: بوسال گاؤں میں گزشتہ جمعرات کھاریاں کے ایک بزرگ کو قتل کرنے کی ہولناک واردات۔ آج نعش کو ریتوال بوسال روڈ ڈیرہ نزیر احمد بلوآنہ المعروف (جیرو پیچو) سے برآمد کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

قاتل شاہد مراثی (ڈوم) جو دربار میاں محمد پناہ بوسال پر ایک مانگے ہوئے مکانوں میں رہائش پزیر ہے۔ شاہد مراثی نے اپنے ماموں زاد کے ساتھ مل کر قتل کیا۔ شاہد کا ماموں زاد مقتول کا ڈرائیور تھا۔ مقتول نے دس لاکھ روپے بنک سے نکلوائے، جو وجہ لالچ قاتل بنے۔ افسوس!

اپنا تبصرہ لکھیں