پھالیہ: عدالت نے قتل کے مقدمہ میں ملزم کوعمر قید کی سزا سنا دی

court
Share

Share This Post

or copy the link

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھالیہ نے مقدمہ قتل کا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم مشتاق احمد ، تنویر احمد کو عمر قید اور 5,5 لاکھ دیت کی سزا سنادی.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 5 دسمبر 2022) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظہر احمد نے مقدمہ نمبر 430/20 زیر دفعہ 302 واقع تھانہ پھالیہ کے علاقے ھیلاں میں پیش آیا تھا . مقتول معظم رضا کو مورخہ 17/06/2020 ڈنڈے سوٹوں کے وار کرکے بیدردی سے قتل کر دیا تھا.

یہ بھی پڑھیں: ایڈیشنل سیشن جج پھالیہ نے دوہرے قتل کے دو ملزمان کو بری کردیا

تھانہ پھالیہ موضع سکنہ ھیلاں تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤ الدین کا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کورٹ ظہیر احمد نے فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان مشتاق احمد اور تنویر احمد پسران محمد یار اقوام آرائیں سکنہ ھیلاں کو عمر قید کی سزا سنائی بقیہ ملزمان کو حسن شاہ ولد عزیر شاہ سکنہ چھنی محرم ، بلال حسین ، داؤد ، سمیع اللہ ،خالد ریاض ، عبدالمنان اور عظمیٰ بی بی کو باعزت بری کر دیا گیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: عدالت نے قتل کے مقدمہ میں ملزم کوعمر قید کی سزا سنا دی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!