وزیر اعلی پنجاب نے سگھرپور میں شہید ایس ایس پی اشرف مارتھ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

محسن نقوی نے منڈی بہاوالدین کا دورہ کیا اور سید پور کے نواحی گائوں سگھرپور میں شہید ایس ایس پی اشرف مارتھ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان اور انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان انور بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی، آئی جی ، چیف سیکرٹری پنجاب کا منڈی بہاءالدین کا دورہ

چیف سیکرٹری اور انسپکٹر جنرل پولیس نے بھی شہید پولیس افسر اشرف مارتھ کی قبرپر پھول رکھے۔ وزیراعلی محسن نقوی نے شہید ایس ایس پی اشرف مارتھ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ پولیس کے چاک وچوبند دستے نے شہید پولیس افسر اشرف مارتھ کو سلامی پیش کی

اپنا تبصرہ لکھیں