وزیر اعلی پنجاب نے سگھرپور میں شہید ایس ایس پی اشرف مارتھ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی

محسن نقوی نے منڈی بہاوالدین کا دورہ کیا اور سید پور کے نواحی گائوں سگھرپور میں شہید ایس ایس پی اشرف مارتھ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان اور انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان مزید پڑھیں