منڈی بہاؤالدین سٹی ہسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف نہ ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید دشواری کا سامنا. کئی گھنٹوں سے مریضوں کو نہ ہی ڈاکٹرز نے چیک کیا نہ ہی کوئی میڈیسن دی اور نہ ہی سٹاف موجود ہیں
گائنی وارڈ میں چھوٹی بڑی سرجری والے مریض درد سے بلبلا رہے ہیں کوئی سننے والا نہیں دوسری طرف چلڈرن ہسپتال سے بچوں کی نرسری کو سٹی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں پر بھی ڈاکٹرز اور سٹاف کی شدید کمی ہے بچوں کے والدین غم سے ڈھال ہیں
نہ ڈاکٹرز موجود ہیں نہ ہی کوئی نہ ہی سٹاف مریضوں کے لواحقین موجودہ صورتحال پر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین شاہد عمران مارتھ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے
