شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

shahbaz gill arrest video
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔

ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد شہباز گل کی گرفتاری سے متعلق تحریک انصاف کے رہنماؤں کے الزامات جھوٹے ثابت ہوگئے ۔ویڈیو میں نہ ہی کوئی بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑی تھی اور نہ ہی بغیر وردی کے پولیس اہلکار۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو بنی گالہ سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کی جانب سے رد عمل سامنے آیا ۔

پارٹی رہنماؤں مراد سعید اور فواد چودھری کا کہنا تھا کہ بغیر نمبر پلیٹ والی گاڑیوں میں موجود سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکار شہباز گل کو جبراََ لے گئے جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج نے تمام الزامات جھوٹے ثابت کر دئیے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح ہے کہ باوردی پولیس اہلکاروں نے شہباز گل کو گرفتار کیا اور ان کے اسٹاف کو بھی کسی قسم کے تشدد کا نشانہ نہیں بنایا گیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!