News منڈی بہاؤالدین 8RD نہر میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی میت 4 روز بعد مل گئی Published by admin 12 June 2025, 10:23 published Updated 26 July 2025, 15:16 Like A+ A- Share Share This Post or copy the link Copy منڈی بہاءالدین، رسول قادر آباد نہر میں ڈوبنے والے کوٹ بلوچ کے نوجوان اکرام اللہ کی میت 4 دن بعد چورنڈ / بوہت کے قریب سے مل گئی۔ 4 روز قبل کوٹ بلوچ کے رہائشی نوجوان اکرام اللہ ولد کفایت اللہ نے گھریلو جھگڑے پر 8 آر ڈی پل سے نہر میں چھلانگ لگا دی تھی۔ 0 Happy 0 Sad 0 Annoyed 0 Surprised 0 infected 8RD نہر میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی میت 4 روز بعد مل گئی