گندم کے ذخیرہ/الیکٹرانک گودام کی رسید اور EWR سسٹم کے حوالے سے میٹنگ
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد احمد ظہیر کی زیر صدارت کسانوں کی سہولت کے لیے گندم کی سٹوریج /الیکٹرونک وئر ہاوس رسیٹ اور ای ڈبلیو آر سسٹم کے حوالے سے ڈی سی آفس میں اجلاس منعقد ہوا۔ منڈی...
Read News