بھاگٹ پولیس مقابلے میں ڈکیت گرفتار
منڈی بہاءالدین: تھانہ بھاگٹ کی حدود میں پولیس مقابلہ . 15 مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ ڈکیت مقصود تارڑ گرفتار منڈی بہاءالدین: گرفتار ڈاکو ڈکیتی اور چوری جیسے 15 سنگین جرائم میں ملوث پایا گیا. دوران ناکہ بندی پولیس کی...
Read News