ڈی پی او نے مسجد کے امام پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا، ملزمان گرفتار
منڈی بہاءالدین کے علاقے تھانہ پھالیہ کی حدود میں واقع گاؤں دھول رانجھا میں امام مسجد پر تشدد کے واقعے پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین وسیم ریاض خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزمان کی فوری...
Read News