منڈی بہاوالدین کی مساجد و عید گاہوں میں عید الفطر کی نماز کتنے بجے ادا کی جائےگی؟ منڈی بہائوالدین کی مختلف مساجد، عید گاہوں،کھلے میدان وغیرہ میں عید الفطر کی نماز کے اوقات کار جانئیے۔
منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 20 اپریل 2023) قائد اعظم گرائونڈ سکول محلہ میں عید الفطر کی نماز 7:15 پہ ادا کی جائے گی.اسی طرح دارالعلوم منڈی بہاوالدین میں 6:15 پہ ادا کی جائے گی. جامع مسجد گلستان مصطفیٰ منظور آباد میں 7 بجے، جامع مسجد بہار مدینہ گوہڑ شریف 7:30 پہ، جامع مسجد یارسول اللہ علی پورچٹھہ میں 8 بجے ادا کی جائے گی.
عید الفطر کی نماز کا طریقہ جانئیے
مسجد منہاج القرآن رکن میں 7:15 پہ، مسجد شہدا رکن میں 6:30 پہ، چیلیانوالہ میں 7 بجے، ساہنا میں 8 بجے، مسجد فاروقیہ رکن میں 7:45 پہ، جنڈ بوسال میں 7:30 پہ،مرکزی جامع مسجد نور مصطفی صلى الله عليه واله وسلم آہلہ اسٹیشن میں 8 بجے، جامع مسجد فضل مصطفائی نئی آبادی رحمان پورہ میں 7:15 پہ ادا کی جائے گی.
جبکہ جامع مسجد سوہاوہ دلوآنہ میں 7:30 پہ، مسجد باب رحمت ملکوال محلہ صابری میں 7:30 پہ، مانگٹ میں 7:30 پہ، جامعہ انوار مدینہ میانہ گوندل میں 7:30 پہ،, جامع مسجد حضرت بلال بوہت میں 8 بجے ادا کی جائے گی.