سرکاری ہسپتالوں کو آکسیجن گیس فراہم کرنے والے دکانداروں کو بقایا جات ادا کر دئیے

District headquarter hospital mandi bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ اور ممبر قومی اسمبلی ناصر اقبال بوسال نے ضلع منڈی بہاوالدین کے سرکاری ہسپتالوں میں آکسیجن گیس فراہم کرنے والے وینڈر ملتان کیمیکلز کو 36 لاکھ 72 ہزار روپے ادا کر دئیے۔

منڈی بہاوالدین(ایم.بی.ڈین نیوز 20مئی 2024 ) یاد رہے کہ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے گزشتہ دنوں ڈسٹرکٹ ہیلتھ کونسل کے اجلاس میں آکسیجن گیس فراہم کرنے والے وینڈر کے بقایا واجبات کی ادائیگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے وینڈر کو بقایا جات کی فوری ادائیگی کا حکم دیا تھا۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر، سٹی ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال میں مریضوں کیلئے آکسیجن ناپید

ڈپٹی کمشنر نے ایم این اے ناصر اقبال بوسال کے ہمراہ متعلقہ وینڈر کو 36 لاکھ 72 ہزار روپے کے تین چیکس دیئے۔ انہوں نے متعلقہ وینڈر کو ہدایت کی کہ ضلع کے سرکاری ہسپتالوں میں آکسیجن گیس کی مسلسل فراہمی سمیت اضافی سٹاک بھی لازمی موجود ہونا چاہیئے اور آکسیجن گیس کی فراہمی میں کسی قسم کا تعطل نہیں ہونا چاہیئے۔ انہوں نے بقایا رقم کی بھی جلد ادائیگی کی یقین دہانی کرائی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سرکاری ہسپتالوں کو آکسیجن گیس فراہم کرنے والے دکانداروں کو بقایا جات ادا کر دئیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!