Public holiday announced across the country on Thursday

ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے بدھ 14 اگست کو یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

14 اگست کو ملک بھر کے بینک اور تمام مالیاتی ادارے بھی بند رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 14 اگست کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی اداروں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

اپنا تبصرہ لکھیں