سندھ کے بعد پنجاب کے 3 نوجوان بھی میانمار میں لاپتہ ہو گئے

girls
Share

Share This Post

or copy the link

گجرات: حیدرآباد کے 3 نوجوانوں کے بعد پنجاب کے مختلف شہروں سے بھی 3 نوجوان غیر قانونی ملازمت کے جھانسے میں آکر میانمار میں لاپتہ ہوگئے۔

گجرات کے زین، منڈی بہاؤالدین کے عامر اور سیالکوٹ کے شاہد مبینہ طور پر میانمار کی ایک کمپنی میں پھنس گئے۔ پاکستان میں نوجوانوں کے لاپتہ ہونے پر اہل خانہ پریشان ہیں اور اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے حکومت سے بچوں کی واپسی کے لیے اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔

منڈی بہاءالدین سے اغوا ہونے والا شخص 8 ماہ بعد لاڑکانہ سے بازیاب

اس حوالے سے سفارتخانے کے اسسٹنٹ قونصل علی شیر نے بتایا کہ میانمار میں لاپتہ ہونے والے حیدرآباد کے 3 نوجوانوں کو فروخت نہیں کیا گیا بلکہ یہ تینوں نوجوان روزگار کی آڑ میں ایک غیر قانونی کمپنی میں کام کرنے آئے تھے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نوجوان کو جلد بازیاب کر کے وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔ قانونی پیچیدگیوں کی وجہ سے ان کی بازیابی میں تاخیر ہو رہی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سندھ کے بعد پنجاب کے 3 نوجوان بھی میانمار میں لاپتہ ہو گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!