district complex mandi bahauddin

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ذوالفقار احمد منڈی بہاءالدین سے تبدیل

منڈی بہاءالدین میں تبادلوں کا موسم. ضلع منڈی بہاءالدین میں‌ایک اور بڑی سیٹ پر بڑی تبدیلی کر دی گئی. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ذوالفقار احمد کو منڈی بہاءالدین سے تبدیل کر دیا گیا.

منڈی بہاءالدین کے افسران کی لسٹ دیکھیں

ڈیڑھ سال تک منڈی بہاءالدین میں اپنی خدمات سرانجام دینے والے ذوالفقار احمد کا تبادلہ منڈی بہاوالدین سے لاہور کر دیا گیا. نوٹیفکیشن جاری.ذوالفقار احمد فروری‌2023‌میں منڈی بہاءالدین میں تعینات ہوئے تھے.

ذوالفقار علی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو منڈی بہاوالدین تعینات

اپنا تبصرہ لکھیں