ایس ایچ او پھالیہ کی کاروائیاں: ملزمان سے 6 کلو چرس برآمد

sho phalia
Share

Share This Post

or copy the link

ایس ایچ او تھانہ پھالیہ ساجد محمود بھٹی کی ہمراہ اپنی ٹیم منشیات فروشوں کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیاں جاری منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ بدنام زمانہ منشیات فروش محمد جنید ولد محمد ارشد آرائیں ساکن ہیلاں، ناصرحسین ولد محمد اسلم کمہار ، محمد اکمل ولد محمد اکرم ساکنائے لیدھر کے قبضہ سے 6کلو چرس برآمد کر کے گرفتار کر لیا .تھانہ پھالیہ کی حدود میں نوجوان نسل کو بچانے کےلئے منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن جاری

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 نومبر 2022) تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پھالیہ ساجد محمود بھٹی نے ہمراہ اپنی ٹیم منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 6کلو چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج کر کے جیل کی سلاخوں میں ڈال دیا.

اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ پھالیہ ساجد محمود بھٹی کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ افراد منشیات فروشوں رسیہ گیروں کی تھانہ پھالیہ کی حدود میں رہنے کی کوئی جگہ نہیں مزید انہوں نے کہا کہ تھانہ پھالیہ کی حدود کو ہر صورت امن کا گہوارہ بنا کر ہی دم لیں گے نشے سے انکار کیجے پاکستان سے پیار کیجے میرے دروازے عوام کے لیے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں مجھے ملنے کے لیے کسی سفارش کی کوئی ضرورت نہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ایس ایچ او پھالیہ کی کاروائیاں: ملزمان سے 6 کلو چرس برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!