قادرآباد: بھیکھو موڑ میں ایک ماہ قبل قتل ہونے والے محمد عرفان تارڑ کے ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہ کیا جاسکا. ورثا کے مطابق ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں، پولیس ملزمان کو گرفتار کر کے ہمیں انصاف دلوانے میںمدد کرے
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 ستمبر 2022) منڈی بہائوالدین کے گاؤں بھیکھوموڑ میں محمد عرفان تارڑ 11 اگست شام کو پھالیہ سے اپنی دکان بند کر کے گھر آرہا تھا گھر سے ایک کلومیٹر پیچھے روڈ پہ محمد عرفان کو بے رحمی سے قتل کر دیا گیا.
یہ بھی پڑھیں: قادرآباد: کار سواروں کی موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ، 1 شخص قتل
ورثا کے مطابق مقتول کی کوئی کسی قسم کی کسی سے دشمنی نہیں ہے اس دن سے لے کر آج تک ملزمان بے فکر ہو کر پھر رہے Firہونے کے باوجود پولیس نے ابھی تک ان کو گرفتار نہیں کیا
