irfan tarar

قادرآباد: کار سواروں کی موٹرسائیکل سوار پر فائرنگ، 1 شخص قتل

منڈی بہاؤالدین: بھیکو گاؤں کا نوجوان عرفان تارڑ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل۔مقتول والدین کا اکلوتا بیٹا تھا۔

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 اگست 2022) قادرآباد : دو کاروں میں سوار نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ. فائرنگ کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار قتل. مقتول کی شناخت 26 سالہ عرفان تارڑ کے نام سے ہوئی ہے. مقتول والدین کا اکلوتا بیٹا تھا.

قادرآباد : ملزمان نے میانوال رانجھا روڈ بلاک فیکٹری کے قریب مقتول پر فائرنگ کی. تھانہ قادرآباد پولیسں نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ھیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی.پولیس نے مقتول کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اپنا تبصرہ لکھیں