میانہ گوندل: منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 14 سال قید کی سزا

arrested
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: عدالت نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا گیا.

منشیات کے مقدمہ میں 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ. تھانہ میانہ گوندل پولیس نے ملزم عامر عرف عامری سے 6000 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا

عدالت نے منشیات فروش کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی

تفتیشی افسر کی مقدمہ کی موثر پیروی پر ملزم کو 14 سال قید اور 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا ہوئی ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
میانہ گوندل: منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 14 سال قید کی سزا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!