ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا

dania shah
Share

Share This Post

or copy the link

لودھراں: ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو پولیس اور سائبر کرائم ٹیم نے گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ نے دعویٰ کیا کہ پرائیوٹ لوگ اور تھانہ صدر پولیس نے مل کر میرے گھر چھاپہ مارا۔

دانیہ شاہ کی والدہ سلمیٰ نے پولیس پر الزامات لگائے ہیں کہ مجھ سمیت میرے بچوں پر تشدد کیا گیا جبکہ میری بیٹی کو مارتے ہوئے گاڑی میں بٹھا کر ساتھ لے گئے۔ والدہ سلمیٰ کا مزید کہنا تھا کہ عامر لیاقت کی سابقہ بیوی بشرا کی وکیل بھی ہمراہ تھی، میری بیٹی کو کہاں لے کر گئے اور کس کیس میں پکڑا ہمیں پولیس ابھی تک نہیں بتایا ہے۔

یہ بھی دیکھیں: دانیہ شاہ نے عامرلیاقت کی نازیبا ویڈیولیک کردی

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بار بار پوچھنے پر کہا گیا کہ تھانہ صدر لودھراں آجاؤ وہاں بتاتے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!