پھالیہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ اور تشدد سےنوجوان جاں بحق

Adeel Chand mano chak
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں اس سال کا 7واں قتل. نامعلوم افراد کی فائرنگ اور تشدد سے نوجوان جاں بحق۔ملزمان لاش مانوچک اڈا کے قریب پھینک کر فرار. لاش کی شناخت اڈا پاہڑیانوالی کے رہائشی 30سالہ عدیل عرف چاند کے نام سے ہوئی ۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 23 جنوری 2023) پھالیہ پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردی۔قتل کی اطلاع ملنے اور 15 کال موصول ہونے پر مقامی پولیس، ڈی ایس پی سرکل پھالیہ اور ایس ایچ او تھانہ پھالیہ فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں: سیدا شریف: پسند کی شادی کرنے پر سالے نے بہنوئی کو قتل کر دیا

ابتدائی اطلاع کے مطابق نامعلوم ملزمان نے بذریعہ فائر چاند عدیل نامی شخص کا قتل کیا ہے .ضلع بھر کی ناکہ بندی کر دی گئی ہے . ملزمان کی گرفتاری کے لئے مقامی پولیس تھانہ پھالیہ اور سی آئی اے ٹیم متحرک ہے .بہت جلد ملزمان کو گرفتار کر لیا جائیگا، پولیس

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ اور تشدد سےنوجوان جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!