Adeel Chand mano chak

پھالیہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ اور تشدد سےنوجوان جاں بحق

منڈی بہاوالدین میں اس سال کا 7واں قتل. نامعلوم افراد کی فائرنگ اور تشدد سے نوجوان جاں بحق۔ملزمان لاش مانوچک اڈا کے قریب پھینک کر فرار. لاش کی شناخت اڈا پاہڑیانوالی کے رہائشی 30سالہ عدیل عرف چاند کے نام سے مزید پڑھیں