غیر قانونی طور پر یورپ جانے والوں کو لیبیا سے پاکستان لانے کے لئے جہاز آ رہا ہے

illegal immigration via ship
Share

Share This Post

or copy the link

لیبیا میں اب بھی 100-150 پاکستانی ایک جگہ پر موجود ہیں جو غیر قانونی طریقے سے یورپ جانے کی غرض سے وہاں پہنچے تھے۔ میرا لیبیا سفارت خانہ رابطہ ہوا ہے۔ حمیدہ وحید الدین

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.دین نیوز 20 جون 2023) ان تمام پاکستانیوں کے عزیزواقارب سے گزارش ہے کہ انھیں کہیں کہ لیبیا میں بین الاقوامی تنظیم برائے مہاجرین کے دفتر جا کر اپنا رجسٹریشن کروائیں۔ حمیدہ وحید الدین

یونان: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 79 افراد ہلاک، متعدد افرادلاپتہ

10 جولائی ان پاکستانیوں کو لیبیا سے پاکستان پہنچانے کے لئے جہاز آ رہا ہے۔ جہاز کا ٹکٹ سمیت تمام اخراجات IOM برداشت کرے گی۔محترمہ حمیدہ وحید الدین کا پاکستانیوں کے نام اہم پیغام

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
غیر قانونی طور پر یورپ جانے والوں کو لیبیا سے پاکستان لانے کے لئے جہاز آ رہا ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!