تھانہ بھاگٹ تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین میں تعینات پولیس کنسٹیبل شبیر احمد میکن نے ایک عورت اسم و مسکن نامعلوم جس نے رسول،قادر آباد لنک نہر مانو چک میں خودکشی کی نیت سے چھلانگ لگا دی اس کو جان سے بچا لیا مگر خود دریا مانند نہر کی لہروں کا مقابلہ کرتے تھک گیا اور جام شہادت نوش کر لیا۔
اللّٰہ پاک کنسٹیبل شبیر احمد میکن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین 😭😭😭