firing in mandi bahauddin

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 37 سالہ شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا

منڈی بہاءالدین کے علاقہ بگا پنڈ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے 37 سالہ شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا، پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 3 نومبر 2022) منڈی بہائوالدین کے گائوں بگا پنڈ میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 37 سالہ شخص شہباز ولد غلام رسول قوم گوندل سکنہ بگا پنڈ کو قتل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنڈ مکو میں ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے۔ مزید تفتیش جاری۔

اپنا تبصرہ لکھیں