dead body

پنڈ مکو میں ناجائز تعلقات کے شبہ پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

منڈی بہائوالدین کے گائوں پنڈ مکو میں عامر شہزاد ولد سجاد حسین ماچھی سکنہ پاہڑیانوالی کو قتل کر دیا گیا. مقدمہ درج

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 17 اکتوبر 2022) عامر شہزاد ولد سجاد حسین قوم ماچھی سکنہ پاہڑیانوالی کو پنڈ مکو گائوں میں گولیاں سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا. ملزمان کے خلاف مقدمہ درج.

یہ بھی پڑھیں: چک نمبر 34 میں شوہر نے بیوی کو قینچی کے وار سے قتل کر دیا

ایف آئی آر کے مطابق مقتول کے قاتل کی بہن کیساتھ ناجائز تعلقات کا شبہ تھا جس کی بنا پر قاتل نے شک کی بنا پر عامر شہزاد ولد سجاد حسین کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا.

اپنا تبصرہ لکھیں