ضلع منڈی بہاؤالدین کے لیے ایک اور اعزاز
منڈی بہاؤالدین کے گاؤں سویہ کے رہائشی چوہدری افتخار احمد باگڑی کی بھینس نے تقریباً24گھنٹوں کا 37کلو دودھ دے کر بھینس چوائی میں تاریخ رقم کردی
حاجی افتخار احمد باگڑی صاحب کی مستانی بھینس 36کلو 950گرام دودھ دیا اس قبل 35کلو کا ریکارڈ بھی انہی کے پاس تھا. اللہ تعالیٰ نظر بد سے بچائے حاجی افتخار باگڑی اور انکی ٹیم داد کے مستحق ہیں۔
Leave a Reply