منڈی بہاءالدین کا رہائشی ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم نوشہرہ ورکاں پولیس مقابلہ میں ہلاک

featured
Share

Share This Post

or copy the link

نوشہرہ ورکاں: علاقہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ میں 27 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ بدنام زمانہ اشتہاری ملزم پولیس مقابلہ میں ہلاک ہو گیا۔

بتایا گیا ہے کہ تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس ناکہ پر موجود تھی کہ منڈی بہاؤالدین کا رھائشی بدنام زمانہ کاشف عرف کاشی کو رکنے کا اشارہ کیا، اس نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس کی طرف سے ایس ایچ او محمد افضل گوجرکی کمانڈ میں کام کرنے والی فورس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا

کاشف عرف کاشی علاقہ بھر میں خوف اور دھشت کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقامی حلقوں نے تھانہ لدھیوالہ وڑائچ پولیس کی اس کاروائی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
1
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین کا رہائشی ریکارڈ یافتہ اشتہاری ملزم نوشہرہ ورکاں پولیس مقابلہ میں ہلاک

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!