اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ فروا بتول تبدیل، محمد عرفان نئے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات

we love Mandi Bahauddin
Share

Share This Post

or copy the link

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ فروا بتول تبدیل، محمد عرفان دوبارہ سےپھالیہ نے نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات

منڈی بہائوالدین میں‌تعینات افسران کی لسٹ دیکھیں

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 نومبر 2022) اسسٹنٹ کمشنر فروا بتول کو پھالیہ سے تبدیل کر کے کوٹلی ستیاں میں بطور اسسٹنٹ کمشنر تعیناتی کے احکامات جاری. جبکہ انکی جگہ پر محمد عرفان ہنجرا کو بطور اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات کر دیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں: فروا بتول پھالیہ کی نئی اسسٹنٹ کمشنر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

یاد رہے کہ فروا بتول 24 ستمبر 2022 کو بطور اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات ہوئیں تھی. اور تقریبا 2 ماہ بعد انکو پھالیہ سے بتیدل کر دیا گیا ہے. اسی طرح نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر محمد عرفان ہنجرا کی پھالیہ میں دوسری تعیناتی ہے.

یہ بھی پڑھیں: محمد عرفان ہنجرا نئے اسسٹنٹ کمشنرپھالیہ تعینات

اس سے پہلے وہ 20 دسمبر 2021 کو پھالیہ میں بطور اسسٹنٹ کمشنر 9 ماہ تک اپنی ڈیوٹی سرانجام دے چکے ہیں. 9 ماہ کے بعد انکا تبادلہ کر کے انکی جگہ فروا بتول کو بطور اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات کیا گیا تھا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ فروا بتول تبدیل، محمد عرفان نئے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!