چک نمبر 27 کا نوجوان روڑ حادثے میں جاں بحق www.mbdinnews.com نومبر 21, 2022November 21, 2022 0 تبصرے 299 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ منڈی بہاؤالدین، چک نمبر 27 کا نوجوان سرفراز ولد محمد بشیر سڑک کے حادثے میں جاں بحق۔ حادثہ منڈی سرگودھا روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ منڈی بہاوالدین کی خبریں اپنے واٹس ایپ پہ حاصل کریں