ٹریفک پولیس کا بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن

traffic police mandi bahauddin action
Share

Share This Post

or copy the link

ڈی آئی جی ٹریفک کی ہدائت /ویژن کے پیش نظر ڈی پی او منڈی بہاوالدین کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاوالدین محمد اسلم گوندل نے انسپکٹر محمد شعیب ٹریفک پولیس منڈی بہاؤالدین کے ہمراہ سٹی ایریا اور مختلف پوائنٹ پر بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔

منڈی بہاوالدین: ٹریفک پولیس نے سینکڑوں موٹر سائیکلوں کو بھاری جرمانے عائد کرکے موٹر سائیکل تھانہ میں بند کردئیے۔ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاؤالدین کی زیر نگرانی میں انسپکٹر محمد شعیب نے ٹریفک پولیس ٹیم کے ہمراہ رسول روڈ پر سینکڑوں کی تعداد میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو جرمانے کئیے متعدد کو تھانہ بند کردیا۔

اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک منڈی بہاؤالدین محمد اسلم گوندل نے کہا کہ جرمانے کا مقصد سزا دینا نہیں بلکہ اصلاح کرنا یے کیونکہ سالانہ لاکھوں کی تعداد میں موٹر سائیکل سوار بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ایکسیڈنٹ کی صورت میں ہلاک ہوتے ہیں۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل کی کہ وہ اپنی جان کی حفاظت کے لیے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ہیلمٹ کا استعمال کریں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹریفک پولیس کا بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کریک ڈاؤن

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!