چناب ایکسپریس کو سرگودھا سے ملکوال، منڈی بہاؤالدین، لالہ موسیٰ دن میں دو بار چلانے کی ہدایت

malakwal to PD Khan train service
Share

Share This Post

or copy the link

سرگودھا: محکمہ ریلوے نے 15 اپریل سے مختلف ٹرینوں کی بحالی کے لیے پیپر ورک مکمل کر لیا ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق محکمہ ریلوے نے خانیوال سرگودھا ساندل ایکسپریس براستہ ملتان بحال کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔

اسی طرح سرگودھا سے براستہ بھلوال، ملکوال، منڈی بہاؤالدین، لالہ موسیٰ سے چلنے والی چناب ایکسپریس کو دن میں دو بار چلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Mandi Bahauddin Train timing

یہ ٹرین 15 اپریل سے صبح 5 بجے سرگودھا سے لالہ موسیٰ کے لیے روانہ ہوگی اور صبح 9 بجے لالہ موسیٰ پہنچے گی۔ یہ ٹرین لالہ موسیٰ سے صبح 10 بجے روانہ ہو کر دوپہر 2 بجے سرگودھا پہنچے گی اور سرگودھا سے دوبارہ 3 بجے لالہ موسیٰ کے لیے روانہ ہو گی جو 6.30 پہ لالہ موسیٰ پہنچے گی اور شام 7 بجے واپس سرگودھا جائے گی اور یہ ٹرین رات 10.30 پہ سرگودھا پہنچے گی.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
چناب ایکسپریس کو سرگودھا سے ملکوال، منڈی بہاؤالدین، لالہ موسیٰ دن میں دو بار چلانے کی ہدایت

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!