بوسال پولیس کی کاروائی، ملزمان سے 6 کلو چرس برآمد

police
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر کی ہدایت اور ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباس شیرازی کی زیر نگرانی میں نواز بوسال (SHO تھانہ سول لائن) اور انکی ٹیم سید الیاس حسین ،مزمل حسین اور شفاعت حسین کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تابڑ توڑ کاروائیوں کا سلسلہ جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر کی اسلحہ و منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران نواز بوسال ایس ایچ او تھانہ سول لائن اور انکی ٹیم کی زبردست کاروائی. ملزم تنویر احمد اور ملزم دانیال سے دوران انٹیروگیشن 6،080 گرام چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر دیے .

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کی طرف سے اعلیٰ کارکردگی پر تمام ملازمین کو تعریفی سرٹفیکیٹ تقسیم کیے گئے اور ایس ایچ او سول لائن نواز بوسال کی طرف سے ٹیم کو نقد انعامات دیے گئے اس موقع پر ایس ایچ او کا کہنا تھا انکی مکمل ٹیم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک ہے.

مجرموں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچا کر ہی دم لین گے کسی کو کوئی بھی پریشانی ہو مجھے آ کر ملیں میں عوام کے لیے ہر لمحہ حاضر ہوں ہم اپنے لوگوں کی جان و مال کو محفوظ بنانے میں دن رات کوشاں ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بوسال پولیس کی کاروائی، ملزمان سے 6 کلو چرس برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!