اغوا ہونے والا منڈی بہاؤالدین کا رہائشی پنجاب اور سندھ باڈر سے بازیاب

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب اور سندھ باڈر پر صادق آباد میں اغوا برائے تاوان صنعت بن گئی. اغوا ہونے والا منڈی بہاؤالدین کا رہائشی پنجاب اور سندھ باڈر سے بازیاب.

صادق آباد کچے کے ڈاکووں نے شہریوں کو اغواء کرنے کا نیا طریقہ ہنی ٹریپ اپنا لیا پاکستان کے مختلف شہروں سے ہنی ٹریپ کے ذریعے 48 گھنٹوں میں 11افراد کچے پہنچ گئے۔ صادق آباد کچے کے ڈاکوؤں نے ہنی ٹریپ کے ذریعے پاکستان کے مختلف علاقوں سے لوگوں کو اغواء کرنا شروع کر دیا

ہنی ٹریپ کی وارداتیں تیزی سے جاری 48 گھنٹوں کے دروان 11 شہری ہنی ٹریپ کے ذریعے کچے پہنچے تھانہ کوٹسبزل پولیس نے 48 گھنٹوں کے دوران مختلف ایریا سے 11 مغویوں کو ٹارگٹڈ کاروائی کرکے اغوا کاروں کے چنگل سے بازیاب کروایا.

یہ بھی پڑھیں: پنجاب سے اغوا ہونے والی لڑکیاں بلوچستان سے بازیاب

ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء ہونے والے مغویوں کا تعلق لکی مروت،شمالی وزیرستان،راولپنڈی،ہری پور، اور منڈی بہاؤالدین سے ہے ایس پی شاہ زیب چاچڑ کا کہنا ہے مغوی سستی اشیاء کے لالچ یا لڑکی کی آواز کے جھانسے میں پھنس کر کچے کے علاقے میں چلے آتے ہیں رحیم یار خان پولیس ہنی ٹریپ کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیے متحرک ہے

ہنی ٹریپ کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے چیک پوسٹ پبلک مقامات بس اسٹینڈ پر بینرز کے ذریعے آگاہی ہنی ٹریپ کے بارے بھی دی جا رہی ہے شہری سستی اشیاء یا لڑکی کی آواز کے جھانسے میں آ کر کچے کے علاقے کی طرف ہرگزنہ آئیں اغواء کار ڈاکو ہنی ٹریپ کے ذریعے شہریوں کو اغواء کرکے مغویوں کے ورثاء سے لاکھوں روپے تاوان طلب کرتے ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اغوا ہونے والا منڈی بہاؤالدین کا رہائشی پنجاب اور سندھ باڈر سے بازیاب

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!