لیدھر: مخالفین کی کار پر فائرنگ سے 1 شخص موقع پر جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین آج پھر لہو لہو. منڈی بہاوالدین میں قتل و غارت کا سلسلہ رک نا پایا.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 اگست 2021) تحصیل پھالیہ کے گائوں لیدھر میں مخالفین کی کار پر فائرنگ اکرام اللہ ولد مہدی خان جاں بحق اور اس کے والد شدید زخمی ہو گیا. لیدھر کلاں میں دو موٹرسائیکل سواروں کی اندھا دھند فائرنگ. پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ہے.

پرانی دشمنی کی بھینٹ چڑھنے والے باپ بیٹا کسی ضروری کام کے لیے اپنی گاڑی میں جارہے تھے تو جس کے ساتھ پہلے عرصہ دراز سے قتلوں کی دشمنی چل رہی تھی وہ موقع پاتے ہی موٹرسائیکل پر سوار ہوکر ایک دم اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے دونوں باپ بیٹا شدید زخمی ہوگئے. زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے بیٹا محمد اکرام موقع پر ہی دم توڑ گیا اور باپ جس کا نام مہندی تارڑ ہے جو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جاچکا ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
لیدھر: مخالفین کی کار پر فائرنگ سے 1 شخص موقع پر جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!