سانحہ 9 مئی کے واقعات؛ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

Imran Khan and Bushra Bibi were sentenced to 14 years in prison
Share

Share This Post

or copy the link

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سانحہ 9 مئی سے متعلق مقدمات میں ضمانت منظور کرلی گئی۔

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے سانحہ کے 9 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے بانی کی جی ایچ کیو اور آرمی میوزیم حملے سمیت 12 مقدمات میں ضمانت منظور۔

عدالت نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کے تمام ملزمان ضمانت پر ہیں، اس لیے پی ٹی آئی کے بانی کو زیر حراست رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی بھی 13 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی گئی۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا ہونے کا امکان نہیں کیونکہ دونوں رہنما سائفر کیس میں سزا یافتہ ہیں۔

عدالت نے سانحہ 9 مئی کے مقدمات میں ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سانحہ 9 مئی کے واقعات؛ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!