5 سال قبل تعینات رہنے والے اے سی پھالیہ کاشف اعوان کی ٹیم کی جانب سے لگائے جانے والی کھجور کے درخت تیار ہو کر پھل دینے لگے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین: 5 سال قبل تعینات رہنے والے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کاشف رضا اعوان کی ٹیم کی جانب سے لگائے جانے والی کھجور کے درخت آج تیار ہو کر پھل دینے لگے۔

کاشف رضا اعوان 2 سال کے عرصہ میں بطور اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ تعینات رہے جنہوں نے اپنی محنت کش ٹیم کے ہمراہ تحصیل پھالیہ میں منڈی بہاوالدین/گجرات روڑ کے درمیان کھجور کے درخت لگائے تھے اور آج وہ درخت بڑے ہو کر پھل دے رہے ہیں۔ تصویر میں نظر آنے والا کھجور کا درخت انکی رہائش کے سامنے لگا ہوا ہے جس پر تازہ کھجور کا پھل گزرنے والوں میں کشش پیدا کرتا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
5 سال قبل تعینات رہنے والے اے سی پھالیہ کاشف اعوان کی ٹیم کی جانب سے لگائے جانے والی کھجور کے درخت تیار ہو کر پھل دینے لگے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!