4 ماہ قبل ڈکیتی میں قتل ہونے والے ڈاکٹر کے ملزمان گرفتار

dr tariq muddasir
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین۔چار ماہ پہلے نواحی گاؤں جیہ کھوکھراں میں دوران ڈکیتی قتل ہونے والے شریف النفس انسان ڈاکٹر طارق مدثر کے ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 مئی 2022) منڈی بہاؤالدین پولیس کی چار ماہ کی کوشش رنگ لے آئی کہ اس اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا اور ملزمان گرفتار بھی کر لیے۔ لواحقین نے پولیس کا خاص کر SHO خرم تارڑ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اور امید ظاہر کی کہ ان کو پورا انصاف ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: رشتہ داروں کے گھر آیا نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق

خبر کا پس منظر
ڈاکٹر طارق مدثر اپنے میڈیکل سٹور پر بیٹھے تھے، ڈاکووں نے مزاحمت پر شدید زخمی کر دیا تھا۔ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے ڈاکٹر طارق مدثر فوت ہو گئے تھے جنکا تعلق جیہ کھوکھراں سے تھا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
4 ماہ قبل ڈکیتی میں قتل ہونے والے ڈاکٹر کے ملزمان گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!