ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاءالدین رضا صفدر کاظمی کی ہدایت کی روشنی میں ڈی ایس پی صدر سرکل عامر عباس شیرازی کی سربراہی میں ایس ایچ او سٹی حامد ناصر رانجھا کی زیر نگرانی ٹیم تھانہ سٹی کا رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی قبعہ خانہ چلانے والوں کے خلاف زبردست کاروائی 3 کس تتلیاں بدنام زمانہ سرپرست کاشی شاہ گرفتار کر لیا
کرائم فائٹر ایس ایچ او تھانہ سٹی حامد ناصر رانجھا کی کرائم فائٹر ٹیم سب انسپکٹر ارشد گوندل ،سب انسپکٹر سید طاہر زوار ،وقار احمد ،فیض احمد،اظہر اقبال نے مخبر خاص کی اطلاع پر ٹیکسی اسٹینڈ عقب ڈگری کالج ریڈ کرتے ہوئے بدنام زمانہ جسم فروش مجرم سید کاشف علی ولد سید ریاض شاہ کو 3 کس تتلیاں سمیرا ،حمیرہ،ثانیہ موقع سے گرفتار
ایس ایچ او سٹی کا کہنا تھا جرائم پیشہ یا تو علاقہ چھوڑ دیں یا جیل جانے کے لیے تیار ہو جائیں گے شہری ساتھ دیں جرائم پیشہ افراد کا قلعہ قمہ کر دوں گا