منڈی بہاؤالدین: شدید گرمی کے نہر میں نہاتے ہوئے 3 دوست ڈوب گئے، 1 جاں بحق
2 نوجوانوں کو نکال لیا گیا۔ لاش کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریش جاری۔ ڈوبنے والے 21 سالہ نوجوان کی شناخت ثقلین کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو زرائع۔
دریائے چناب میں نہاتے ہوئے 3 بچے ڈوب گئے
منڈی بہاؤالدین: جاں بحق نوجوان کا تعلق نواحی گاوں ڈھل ڈھولہ سے ہے۔ 3 دوستوں نے نہر میں اکٹھے چھلانگ لگائی تھی۔ نوجوان کی موت کی اطلاع گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا