8 people including bride died in the highway traffic accident

گھریلو جھگڑے پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے 20 سالہ بہن جاں بحق

منڈی بہاءالدین: طارق آباد میں گھریلو ناچاکی پر چھوٹے بھائی کی فائرنگ سے بہن جاں بحق۔ 20 سالہ مقتولہ دوگل گاؤں کی رہائشی تھی۔

منڈی بہاؤالدین کی شادی شدہ خاتون کو قتل کرنے والا ملزم پنڈدادن خان سے گرفتار

پھوپھو کے گھر آئی ہوئی تھی۔ ملزم واردات کے بعد فرار۔ لاش پوسٹمارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پھالیہ منتقل، پولیس

اپنا تبصرہ لکھیں